send link to app

Tafseer AlKauthar


4.6 ( 7456 ratings )
Образование Книги
Разработчик Rohullah Najafi
бесплатно

تفسیر الکوثر طویل علمی و تحقیقی کاوشوں کا ثمرہ ہے۔
یہ ایک نہایت جامع تفسیر ہے جو Read Less Learn More کا مصداق ہے۔
جدید معاندانہ تحریروں اور الزام تراشیوں کے مقابلے میں مکتب اہل بیت کا مؤقف قرآن و سنت کی روشنی میںبیان کیاگیا ہے۔
قرآنی تصریحات کے بارے میں نئی نسل کی طرف سے اُٹھنے والے سوالات کا جواب دیا گیا ہے۔